Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تحصیل صافی کے علاقہ خاخ بازار کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

ضلع مہمند،تحصیل صافی کے علاقہ خاخ بازار کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

تحصیل صافی کے علاقہ خاخ بازار کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

ضلع مہمند(رپورٹ: افضل صافی) ،تحصیل صافی کے علاقہ خاخ بازار کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم۔ موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق. جبکہ دوسراساتھی شدید زخمی ہو گئے ۔جنہیں




ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی منتقل کردیا گیا۔ٹرک اور ڈرائیور کو لیوی پولیس نے پکڑ کرحولات میں بند کردیا مزید تفشیش جاری ہے۔جاں بحق ہونے والے کانام ریاض ولد عظیم گل ساکن قندارو اور زخمی کا نام ابرار ولد گل بتایا جاتاہے- زرائع کے مطابق ریاض کی دو دن قبل شادی ہوئی تھی-

Exit mobile version