ایزی پیسہ کی مد میں اوکانٹ بیلنس میں رقم رکھ کر روزانہ کی بنیاد پر فری منٹ حاصل کرنا
مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ایزی پیسہ کی مد میں اوکانٹ بیلنس میں رقم رکھ کر روزانہ کی بنیاد پر فری منٹ حاصل کرنا سود کے زمرے میں شمار ہوتا ہے ۔موبائل صارفین متوجہ ہوں