ایبٹ أبادمنتخب نمائندوں کی غفلت قلندرأباد کا نواحی علاقہ پھٹی دا میرا تمام تربنیادی سہولیات سے محروم
ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أبادمنتخب نمائندوں کی غفلت قلندرأباد کا نواحی علاقہ پھٹی دا میرا تمام تربنیادی سہولیات سے محروم سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل عوام کا پیدل چلنامشکل ہوگیا صوبائی وقومی ممبران نے الیکشن سے پہلے بلندوبانگ دعوےکرکے کامیابی کے بعد عوام کو مسائل کے دلدل میں پھینک کر فرار ہو گئی رہائشی شمال نیوز کے أگے پھٹ پڑے فوری طور پر صوبائی ممبران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اس ضمن میں پھٹی دا میرا کی
سماجی شخصیت صداقت حسین کاظمی نے شمال نیوز کو بتایا کہ عرصہ دراز سے علاقہ تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہے سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر رہ گئیں ہیں عوام کا پیدل گزرنا بھی مشکل ہو گیا ہے منتخب بلدیاتی وصوبائی ممبران کی مسلسل غفلت کے باعث علاقہ میں مسائل کے انبار لگ گئ ہیں
منتخب نمائندوں نے الیکشن سے پہلے عوام سےبڑے بڑے وعدے کیے ہیں لیکن اقتدار میں أکر وعدے بھول گئ ہیں ہم روزنامہ شمال کے توسط سے صوبائی وقومی ممبران سے توجہ مبزول کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں