84

ایبٹ آباد پولیس چوکی کوٹھیالہ کی پولیس موبائل ڈرائیور سے بے قابو ہو کرگہری کھائی میں جا گری

ایبٹ آباد پولیس چوکی کوٹھیالہ کی پولیس موبائل ڈرائیور سے بے قابو ہو کرگہری کھائی میں جا گری




ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر ایبٹ آباد پولیس چوکی کوٹھیالہ کی پولیس موبائل ڈرائیور سے بے قابو ہو کرگہری کھائی میں جا گری ڈراہیور تشویشناک حالت میں ہسبتال منتقل کھٹارہ پولیس موبائل پہلے بھی متعدد بار حادثات کا شکار ہو چکی ہے پولیس کے اعلی افسران کو کئی بار موبائل کے بارے أگاہ کیا گیا لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا پولیس اہلکاروں سمیت عوام کی بھی جانوں کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے اس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز کوٹھیالہ پولیس چوکی کی موبائل ڈراہیورسے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری جسکے نتیجے میں ڈراہیور ندیم شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسبتال پہنچایا گیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں