Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند زیارت ماربل پہاڑ سے ٹرک گرنے سے ڈریئور شوکت زخمی

ضلع مہمند زیارت ماربل پہاڑ سے ٹرک گرنے سے ڈریئور شوکت زخمی

ضلع مہمند زیارت ماربل پہاڑ سے ٹرک گرنے سے ڈریئور شوکت زخمی




ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی) مہمند زیارت ماربل پہاڑ سے ٹرک نمبر 5372 گرنے سے ڈریئور شوکت زخمی ۔زخمی کو پوری طور پر متعلقہ ھسپتال منتقل۔یاد رہے ڈریئور کی جان خطرے سے باہر بتایئ جاتی ہے زرائع

Exit mobile version