Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پرائیویٹ لمیٹڈ نے فورٹ میرج ہال میںآل پاکستان کمبوہ برادری کی ایک بہت بڑی تقریب

پرائیویٹ لمیٹڈ نے فورٹ میرج ہال میںآل پاکستان کمبوہ برادری کی ایک بہت بڑی تقریب

پرائیویٹ لمیٹڈ نے فورٹ میرج ہال میںآل پاکستان کمبوہ برادری کی ایک بہت بڑی تقریب

فورٹ عباس ( رپورٹ:ابو حمزہ ساجد ) کمبوہ قوم کی ترقی و سر بلندی کی خواہش رکھتا ہوں تاکہ ہم اقوام عالم میں ایک با وقار قوم کے طور پر جانے اور پہچانے جائیں اور ہمیں سیاسی ،سماجی ،تعلیمی میدان میں با عزت مقام حاصل ہو ان خیالات کا اظہارحاجی زاہد محمود کمبوہ چیئرمین عربین گیس پرائیویٹ لمیٹڈ نے فورٹ میرج ہال میںآل پاکستان کمبوہ برادری کی ایک بہت بڑی تقریب میں کیا

اس موقع پر فورٹ عباس کے عوام کو عربین گیس انکے شہر میں پلانٹ لگا کر مہیا کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ سستی امپورٹڈ گیس عوام کو مہیا کرناہماری اولین ترجیح ہے عربین گیس اپنے مضبوط لاجسٹک نیٹ و رک کی بدولت پورے ملک میں مختلف گیس پلا نٹوں کو امپورٹڈ گیس مہیا کر ے گی اور فورٹ عباس کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی ،لوگوں کو روزگار ملے گا،

مستقبل میں عربین گیس ضلع بھر میں اپنی فرنچائز کھولنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے عربین گیس دوسرے مادوں کی طرح زہریلا مادہ بھی نہیں چھوڑتی عربین گیس قدرتی گیس کے نعمل بدل اور سستے ایندھن کے طور پر استعمال ہوتی ہے عربین گیس پلانٹ پر جدید اور الیکٹرونک طریقہ سے گیس کی فلنگ ہوتی ہے ،عربین گیس کی افتتاحی تقریب میں ملک بھر سے

کمبوہ رہنماؤں نے شرکت کی ،صدر انجمن تاجران و چیئرمین پریس کلب حاجی محمد سلیم زاہد جو اس تقریب میں مدعو تھے انہوں نے حاجی زاہد محمود کمبوہ چیئرمین عربین گیس پرائیویٹ لمیٹڈ اور محمد رضوان کمبوہ ، چوہدری طاہر نعیم کمبوہ ،نائب صدر چوہدری شاہد کمبوہ ،چوہدری




افضل کمبوہ کوکا کولا والے ،چوہدری نواز کوکا کولا والے ،طاہر کمبوہ ،ضیاءالرحمٰن فینسی فیبرک کلاتھ ہاؤس ،چوہدری ساجد کمبوہ ،امجد کمبوہ ،میاں نوید کمبوہ کو اور انکی تمام برادری کو اس کامیاب تقریب میں شرکت پر لائق تحسین قرار عربین گیس پلانٹ کا فورٹ عباس میں لگ جانا ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے ،

Exit mobile version