Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

منشیات کے دھندے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاوائی کریں گے ڈی پی او عبدالرشید

منشیات کے دھندے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاوائی کریں گے ڈی پی او عبدالرشید

منشیات کے دھندے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاوائی کریں گے ڈی پی او عبدالرشید

ضلع مومند( رپورٹ افضل صافی) ضلع مومند پختونخــوا منشیات کا عالمی دن YWADAP کے زیر اہتمام غلنئی میں اگاہی واک.انتظامیہ کی جانب سے اے سی غلنئی وسیم اختر نے اگاہی واک میں حصہ لیا. جبکہ پولیس افیسر ڈی پی او مومند عبدالرشید اور مقامی نوجوانان نے شرکت کی.




نشہ کے خلاف مختلف چارٹس اور بینرز پر مختلف نعرے درج تھے. ہیڈ کوارٹر بازار غلنئی میں اگاہی واک کا اہتمام کیا گیا.اس موقع پر وائی ڈبلیو اے ڈی اے پی کے ضلعی کوارڈینِٹر شرافت خان صافی نے کہا کہ نشہ کی لعنت سے نوجوان نسل کو محفوظ کرنا ہے اور ہمیں ہر حالت میں نشہ کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے.

Exit mobile version