دوسرا جشن بہاراں فلڈ لائٹ سپرایٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتاح
فورٹ عباس(رپورٹ ابو حمزہ ساجد د ) وسرا جشن بہاراں فلڈ لائٹ سپرایٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتاح 28جون کوہو گا ،جسکا فرسٹ پرائز 30ہزار، سیکنڈ پرائز 10ہزاررکھا گیا ہے ،یہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنمنٹ 215/9Rمیں منعقد ہو گا ۔تفصیلا ت کے مطابق دوسرا جشن بہاراں فلڈ لائٹ سپرایٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتاح 28جون کوہو گا ،جسکا فرسٹ پرائز 30ہزار،
سیکنڈ پرائز 10ہزاررکھا گیا ہے ،یہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنمنٹ 215/9Rمیںمنعقد ہو گا ،اس فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنمنٹ میں خصوصی آمد احسان ٹیپو،ڈاکٹر عمران پاکپتن ،انور علیم میاں چنوں کی ہو گی جسکے آرگنائزرعلاقہ کی اہم شخصیت عمر فاروق نمبر دار ہوں گے اور چیف آرگنائزر ٹورنمنٹ محمد ظفر اقبال ،محمد زین، افتاب انجم اور کمنٹیٹرز کے فرائض ایوب شاہد ،فیصل لنگڑ یال،
شہزاد سیال،وحید تیجہ ادا کریں گے ،ٹورنمنٹ کمیٹی کے فرائض جن میں عدیل مہر ،قاسم جٹ ،سیف اللہ ،اشرف ،ریاض بھٹہ ،مبشر ،سجاد بھٹہ ،کاشف کمبوہ ،زرنیب کاکا ،عبدالرحمان ،جاوید ،ابو بکر ،حمزہ افتخار ،اظہر عباس، سقلین جٹ ،ساجد رحمانی ،شہباز قلند ر ،ابرار کمبوہ ،مرسلین ،محمدی ،نیشنل سکوررز اطہر بھٹہ ادا کریں ،مشاورتی کمیٹی اہل علاقہ کے فرائض شرازی
فیصل ،آصف سندھو ،وسیم سجاد ،حلیم پاشا ،صدام بسرا ئ،شفاقت گریوال ،دلشاد حبیب ،قیصر حبیب ،ایوب شاہد ادا کریں گے ،اس ٹورنمنٹ کو خصوصی سپورٹ عاشق جلندھر ،آصف چیئرمین و نائب صدر پریس کلب ،افتخار بھٹہ ،عبدالرزاق ناصر ،خرم شہزاد، لالہ ارشد (پنجاب پولیس) ،اشفاق پاشا سویٹی ،اسحاق مستری ،ماسٹر مقصود ،اسد مہر ،شریف شیخ ،فوجی مبین ربانی (پاکستان نیوی )،فوجی سیف بھٹہ (پاکستان آرمی)،چوہدری وسیم عباس ،منشا نمبر دار ،
اسلم (پنجاب پولیس)کی حاصل ہو گی، یہ ٹورنمنٹ زیر نگرانی اکرم گل ،افضل گل،نوید الحسن ،مقبول بھٹہ ،ڈاکٹر شفیق ،مشتاق ہارون آباد ،قاسم بھٹہ ،سرفراز کلیریا ،فیصل جاوید ،شاہد پولا ،عالم شیر ، سعید کمبوہ ،اشفاق پاشا ،ذاکرخاں ،نوید گل ،شفیق دوکاندار منعقد ہو رہا ہے
۔ٹورنمنٹ میں تعاون حسینہ ٹینٹ سروس 14چوک ،الا سلام پبلک سکول ،احسان کریانہ سٹور ، وقاص میڈسن کمپنی ،رمضان ڈرنک کارنر ،سلیم ایجنسی و پمپ سروس کا حاصل ہو گا ۔چیف آرگنائزر
محمد ظفر اقبال ،محمد زین ،افتاب انجم نے کہا کہ اپنے علاقے اور گردو نواح کے چکوک کے نو جوانوں کو تفریح اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لئے یہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنمنٹ منعقد کیا جا رہا ہے ،صدر انجمن تاجران و چیئرمین پریس کلب حاجی محمد سلیم زاہد نے فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کے آرگنائزر کو اس ٹورنمنٹ کو منعقد کرنے کے لئے اچھے انتظامات کرنے پر لائق تحسین قرار دیا ۔