Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پشاورقیوم سٹڈیم میں 33 ویں نیشنل گیمز2019 لوگو کی رونمائی کی پروقار تقریب کا انعقادصوبائی وزیرکھیل عاطف خان کی شرکت

پشاورقیوم سٹڈیم میں 33 ویں نیشنل گیمز2019 لوگو کی رونمائی کی پروقار تقریب کا انعقادصوبائی وزیرکھیل عاطف خان کی شرکت

پشاورقیوم سٹڈیم میں 33 ویں نیشنل گیمز2019 لوگو کی رونمائی کی پروقار تقریب کا انعقادصوبائی وزیرکھیل عاطف خان کی شرکت

پشاورقیوم سٹڈیم میں 33 ویں نیشنل گیمز2019 لوگو کی رونمائی کی پروقار تقریب کا انعقادصوبائی وزیرکھیل عاطف خان کی شرکت

ایبٹ آباد(رپورٹ:وقاص باکسر)پشاور صوبائی درالحکومت میں دس سال بعد کھیلوں کی رونقیں دوباری سجیں گی اس سلسلے میں گزشتہ روز صوبائی درالحکومت کے مشہور قیوم سٹڈیم میں 33ویں نیشنل گیمز 2019 لوگو کی رونمائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں صوبہ بھر سے کھلاڑیوں اور عوام نے بھرپور شرکت کی سینئر وزیرکھیل سیاحت وأمور نوجوانان عاطف خان نے لوگو کی رونمائی کی اس پروقار تقریب میں ڈی جی ٹورازم جنید خان ڈی جی سپورٹس اسفندخان ڈی أئی جی پشاور سلیم مروت پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود سابق صوبائی وزیر سید عاقل شاہ سپورٹس أفیسر ایبٹ أباد ثقلین شاہ سابقہ ڈی جی سپورٹس طارق محمود کے پی کے باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سکیٹری سید کمال خان اور دیگر اہم شخصیتوں نے شرکت کی اس پروقار تقریب کا باقاعدہ أغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جسکے بعد سابق صوبائی وزیر عاقل شاہ نے 33ویں نیشنل گیمز کے حوالے سے تقریب میں شرکاہ کو تفصیلی سے أگاہ کیااور صوبائی حکومت کی کھیلوں کی جانب اس بڑے اقدام کو سہراکر خوب داد دی اس موقع پر صوبائی وزیر کھیل عاطف خان نے پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ خیبرپختونخواہ میں دس سال بعد نیشنل گیمز کاانعقاد کیا جارہا ہے جسمیں پورے پاکستان سے تقریبادس ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے جومختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے انہوں نے کہا کہ عرصہ دس پندرہ سالوں سے پاکستان کے حالات خراب تھے دہشت گردی اور دیگر خطرناک واقعات سے پاکستان کو بڑے چیلنجوں کا سامنا تھا اب حالات تقریبابہتر ہوگئےہیں اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسکو نکھارنے کے لیے ہم نے صوبہ بھرمیں کوشیشیں تیز کردی ہیں کھیلوں کے میدان أباد کرنے سے ہسبتالوں کے میدان ویران ہو جاتے ہیں کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں جنکی حوصلہ افزائی کرنا ہم سب پرلازم ہے انہوں نے کہا کہ پشاور کے بعد چارسدہ مردان إیبٹ أباد جہلم اسلام أباد کراچی اور کوہاٹ میں بھی کھیلوں کے ایونٹ منعقد کیے جائیں گے


اس نیشنل گیمز میں 27 فیمل اور32 میل کی گیموں کا انعقاد کیاجائیگا جسکے لیے کمیٹی بنادی گئی ہے جووقتافوقتا ہمیں اپنی رپورٹ پیش کرےگی انہوں نےکہا کہ اس بجٹ میں ایک ہزار کھیلوں کے لیے تقریباپانج ارب روپے کا فنڈ مختص کیا گیا ہے جسمیں کے پی کے ہر ڈویژن میں کھیلوں کے جمنازیم بنائیں جائیں گے انہوں نے کہاکہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان خود سپورٹس سے وابسطہ ہیں اسلیے انہوں نے سپورٹس کو مزید فروغ دینے کے لیے ہدایات جاری کیں ہیں پاکستان کی مائوں نے ایسے بیٹوں کو پیدا کیا ہے جنہوں نے پاکستان کا نام روشن کرکے اپناسر فخرسے بلند کیا ہے ہم ان بیٹوں کی انکی کارگردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اسطرح پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں گےسیاحت کے حوالے سے بھی انہوں نے کہا کہ اس دوران تقریبا بیس لاکھ کے قریب سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا ہے جہاں پر انہیں ہرسہولیات میسر ہوئی ہیں صوبائی وزیرنے کہا کہ سیاحتی مقامات کو مزید خوبصورت بنائیں گے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بھی فراہم کریں گے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مضبوط بنانے میں ہم سب نے پاکستانی کی حثیت سے مل جل کر کام کرناہو گاپاکستانی کھلاڑیوں کو ہرسہولت میسر ہوگی ہم سب کےلیے بڑی خوشخبری اور خوشی کا مقام ہے کہ دس سال بعد صوبائی درالحکومت میں کھیلوں کی رونقیں بحال ہوں گی کھلاڑی اپنی گیموں پر بھرپور توجہ دیں کوچز کھلاڑیوں کی رہنمائی کریں تاکہ کھلاڑی اپنی صلاحتیوں کا لوہامنوائیں ہم کھلاڑیوں کے حقوق کی خاطرہرسطح پر أواز بلند کریں گے اور انکی شکایات کو مدنظررکھتے ہوئے فوری حل کریں گے تقریب کے أخرمیں اولمپک ایسویسی ایشن پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود نے کے پی کےسے ججز ریفری کورس مکمل ہونے پر ایبٹ أباد کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر محمودسلطان پشاورسے اجمل خان بہادر شیراور مردان سےضیإ میں ون اورٹوسٹار کے تعریفی سرٹیفکیٹ پیش

Exit mobile version