ترنول پولیس کی کارروائی ڈورے سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں منشیات پسٹل اور گولیاں برآمد 82

ترنول پولیس کی کارروائی ڈورے سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں منشیات پسٹل اور گولیاں برآمد

ترنول پولیس کی کارروائی ڈورے سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں منشیات پسٹل اور گولیاں برآمد

ترنول(رپورٹ:محمد اسحاق عباسی)ترنول پولیس کی کارروائی ڈورے سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں منشیات پسٹل اور گولیاں برآمد ایک ملزم فرار گاڑی قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق ترنول پولیس کے اے ایس آئی اسحاق نے ٹیم کے ہمراہ فتح جنگ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئےکرولا گاڑی نمبری ICT AJT202۔ کو روک کر چیک کیا گاڑی میں منشیات پائی گئی تو منشیات فروش ملک عاصم ولد اللہ دتہ ساکن نوگزی کو گرفتار کر لیا


جبکہ دوسرا منشیات فروش عمران خان ولد منور خان ساکن ڈورے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا. پولیس نے گاڑی سے دو کلو سے زائد منشیات پسٹل 30بور اور گولیاں برآمد کر کے گاڑی قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں