Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بگنوتر پولیس کی کامیاب کاروائی بیرن گلی میں لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر) بگنوتر پولیس کی کامیاب کاروائی بیرن گلی میں لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق 24 جون 2019 کو مسماة ریحانہ بی بی دختر محمد بشیر سکنہ بیرن گلی نے رپورٹ درج کی ملزم ایاز ولد ملک میاں سکنہ بیرن گلی نے اس کے ساتھ زبردستی زنا کاری کی اور کسی کو بتلانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں جس کی رپورٹ

پر تھانہ بگنوتر میں مقدمہ علت 212 مورخہ 24 جون جرم 376 پی پی سی درج رجسٹرڈ کرتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر ڈی ایس پی گلیات جاوید خان کی نگرانی میں ایس ایچ او ریاض خان نے ٹیم کے ہمراہ ملزم کی گرفتاری

Exit mobile version