Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

فورٹ عباس سے روزگار کی غرض سے ملائشیا ٕجانے والے دوستوں کی اپنے وطن کے لئے دعائیں

فورٹ عباس سے روزگار کی غرض سے ملائشیا ٕجانے والے دوستوں کی اپنے وطن کے لئے دعائیں

فورٹ عباس سے روزگار کی غرض سے ملائشیا ٕجانے والے دوستوں کی اپنے  وطن کے لئے دعائیں

فورٹ عباس(رپورٹ :ابو حمزہ ساجد تحصیل فورٹ عباس) فورٹ عباس سے روزگار کی غرض سے ملائشیا ٕجانے والے دوستوں کی اپنے وطن کے لئے دعائیں ۔ملائیشیا گئےفورٹ عباس کے شہریوں نے آج جمعتہ المبارک کی نماز کے بعد ملکی سلامتی کے لیے دعائیں کیں کہ اللہ تعالی ہمارے پیارے ملک کو ہمیشہ اپنے حفظو وآمان میں رکھے آمین ۔وقاص مان چک 214 نو آر ۔
شہزاد جٹ چک 215 نو آر۔ احسن جٹ چک 279 ایچ آر۔ معظم ساقی چک 215 نو آر۔ شفقت خان بلوچ چک 181 سون آر۔ ناصر سمرا ٕ چک 215 نو آر اور عباس خان بلوچ نے رپورٹر SF میڈیانیوز ابو حمزہ ساجد کے ذریعے وزیر آعظم عمران خان صاحب سے درخواست کی کہ تحصیل فورٹ عباس کے چکوک میں پینے کا صاف پانی سپلائی کے لئے فلٹر پلانٹس لگائے جائیں جائیں




جو ہمارہ حق ھے۔ اور سوئی گیس دی جائے۔تاکہ ہماری پسماندگی ختم ہو سکے.ہمارے دل اپنے ملک کے ساتھ دھڑکتے ہیں نیوزی لینڈ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت پر ملائیشیا میں رہنے والے پاکستانیوں نے خوشیاں منائیں۔اور آنڈیا سے ہارنے کا دکھ بھی ہے
Exit mobile version