132

موڑہ بختاں تھانہ کلر ضلع راولپنڈی کشمیری گھرانوں کا راستہ بند

موڑہ بختاں تھانہ کلر ضلع راولپنڈی کشمیری گھرانوں کا راستہ بند 

راولپنڈی()موڑہ بختاں تھانہ کلر ضلع راولپنڈی کشمیری گھرانوں کا راستہ بند چاروں طرف بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے نے گھیراؤ کر دیا۔ عدالتی سٹے آرڈر کی حیثیت ختمِ کام جاری تفصیلات کے مطابق ضلع سدھنوتی سے نقل مکانی کر کے موڑہ بختاں میں رہائش اختیار کرنے والے خاندانوں کا چاروں طرف سے راستہ بند کر دیا گیا ہے۔
یہ خاندان 1989 سے یہاں پر رہائش پذیر تھے کہ دو دن قبل ان کے راستےمیں مشنری لگا کر راستہ بند کر دیا گیا جس کے خلاف کلر سول جج نے حکم امتناعی جاری کیا لیکن آج پھر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوبارہ کام شروع کر دیا۔ آس طرح یہ خاندان موصوف ھو کر رہ گئے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں