Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

نوشہرہ میں خواجہ سرا کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار

نوشہرہ میں خواجہ سرا کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار

نوشہرہ میں خواجہ سرا کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار

نوشہرہ(رپورٹ:شاہ بابا حبیب عارف)نوشہرہ میں خواجہ سرا کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار، خواجہ سرا ٕ آفتاب عرف مایا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔19 سالہ خواجہ سراء مایا کو اس کے والد نے چند ساتھیوں کے ساتھ ملکر فائرنگ کر کے ابدی نیند سلا دیا گیا۔نوشہرہ پولیس نے قتل میں ملوث خواجہ سرا کے والد کو گرفتار کرکے قتل کے محرکات جاننے کے لیے تفتیش شروع کردی ہے۔




نوشہرہ پولیس کے مطابق کینٹ کی حدود میں دریا کابل کے قریب لاش کی اطلاع ملی جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال پہنچادی۔دوسری جانب خواجہ سراوں نے واقعے پر پشاور میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے، خواجہ سرا کے والد کو مایہ کے خواجہ سرا بننے پر اعتراض تھا

Exit mobile version