99

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹ:شاہ بابا حبیب عارف) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا




۔وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں خطے کی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں