147

بہاولپور میں کراچی روڈ ہائی وے پر مسافر خانہ کے قریب پٹرول سے بھرا آئل ٹیکر الٹ گیا

بہاولپور میں کراچی روڈ ہائی وے پر مسافر خانہ کے قریب پٹرول سے بھرا آئل ٹیکر الٹ گیا

بہاولپور(رپورٹ:مجید دھریجہ)بہاولپور آئل ٹینکر سے پٹرول کا اخراج جاری،ریسکیو ذرائع بہاولپور ٹینکر میں 40ہزار لیٹر پٹرول موجود تھا،ریسکیو ذرائع بہاولپور

آئل ٹینکر بریک فیل ہونے کے باعث الٹا،موٹروے پولیس بہاولپور پولیس نے ہائی وے روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا بہاولپور ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیںبہاولپور پولیس نے بھی علاقے کو سیل کردیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں