Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان عوامی اتحاد کا 25جولائی کو لودھراں میں جلسہ عام کرنے کا اعلان

پاکستان عوامی اتحاد کا 25جولائی کو لودھراں میں جلسہ عام کرنے کا اعلان

پاکستان عوامی اتحاد کا 25جولائی کو لودھراں میں جلسہ عام کرنے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی)عوامی اتحاد کے سربراہ نفیس مراد میو نے میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری آن میری شان میری جان پاکستان سب سے پہلے ،پاکستان عوامی اتحاد کے تحت 25جولائی کو ناانصافی ظلم زیادتی اور مہنگائی کیخلاف عام اور غریب آدمی تعلیم و صحت سے بہت دورکیخلاف عوامی جلسہ عام لودھراں میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں تمام معزز سیاستدان معزز سول سوسائٹی اور معزز میڈیا کے لوگوں کو خطاب کی دعوت دی جاتی ہے ،مہنگائی کے سونامی نے غریب عوام سے روٹی کا ٹکڑا بھی چھین لیا ہے




،میں اپنے ساتھ ساتھ تمام بےبس مجبور اور ظلم و ناانصافی کے ستائے لوگوں کی آواز بن رہا ہوں معزز پاکستانیوں کو جلسہ عام میں شریک ہونے کی دعوت دیتا ہوں کہ کثیر تعداد میں شرکت کریں تاکہ ایک آواز بنیںمزید مہنگائی اورنا انصافی کے ستائے لوگوں کی آواز بنیں گے جس معاشرے میں کسی کا مکان توکسی کی زمین دولت عزت روٹی روزگار محفوظ نہ ہو بےایمان طاقتور ہوانصاف کہیں نظر نہ آئےتووہ دن سیاہ ہوتا ہے حکمران بے حس ہوتا ہے آئیںہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم اپنے آپ کو بچائیں اپنے معاشرہ کو بچائیں

Exit mobile version