71

مردان، کاٹلنگ راما پہاڑ پر لگی آگ قابو کرنے کیلئے ریسکیو 1122 کی کاروائی

مردان، کاٹلنگ راما پہاڑ پر لگی آگ قابو کرنے کیلئے ریسکیو 1122 کی کاروائی




مردان(رپورٹ:شاہ باباغلام حبیب)کاٹلنگ راما پہاڑ پر لگی آگ قابو کرنے کیلئے ریسکیو 1122 کی کاروائی، آگ کی اونچائی کم ہونے پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفسر کمال شاہ نے ریسکیو 1122 فائر ٹرک موقع کی طرف روانہ کر دیئے ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز نے 100 فٹ لمبائی والے 6 ہوز/پائپ آپس میں جوڑ کر، 600 فٹ کی اونچائی پر فائر فائیٹنگ شروع کی ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں