68

سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی ملتان میں پریس کانفرنس

سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی ملتان میں پریس کانفرنس

ملتان(ایف ایس میڈیانیٹ ورک)رانا ثنااللہ والے واقعے میں عمران خان کے خلاف اس کے اپنوں نے سازش کر دی ہے ہو سکتا ہے اس معاملے میں عمران نے خود ہی اپنے خلاف سازش کر لی ہے , جو کیس رانا ثنااللہ پر بنایا اس پر سزائے موت ہے بھیڑ چوری کا کیس بھی ہو تو اس پر پولیس جسمانی ریمانڈ کی استداعا کرتی ہے

رانا ثنااللہ پر بس کیس بنانا تھا انہیں سیاسی سر گرمیوں سے روکنا تھا پہلی بار ایسا ہوا شام کو پکڑا اگلے دن جوڈیشل بھی کر دیا گیا حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہےحامد میر کو پیچھے سے حکم آنے پر اپنا پروگرام تبدیل کرنا پڑا عمران کو لے کر آنے والے چیزوں کو سنبھال نہیں سکے جو ٹیکس آ رہے ہیں اس میں عوام اپنے دکھ تکلیفیں لے کر سڑکوں پر ہوں گے عمران تو معیشت جانتا ہی نہیں ہےامریکہ جیسا ملک بھی مقروض ہے معیشت میں اتار چڑھاؤ ہوتے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں