Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد علیزباکسنگ اکیڈمی میں ٹورنامنٹ کا انعقاد مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں کی شرکت

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد علیزباکسنگ اکیڈمی میں ٹورنمنٹ کا انعقاد مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں کی شرکت مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹوکے ضلعی صدرعلی افضل خان ایڈوکیٹ نے کامیاب کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹ اورانعامات تقسیم کیے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز علیز باکسنگ اکیڈمی میں باکسنگ ٹورنمنٹ کا انعقاد کیا گیا جسمیں مانسہرہ ہری پور بٹگرام کے کھلاڑیوں نے شرکت کی مختلف ویٹ کی کٹیگری میں باکسروں کا أمنا سامنا ہوا جسمیں تمام کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتماشائیوں کے دل جیت لیے ہیں

اس موقع پرممان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹوکے ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی امن کے سفیرہوتے ہیں جنکی حوصلہ افزائی کرناحکومت کی اہم زمہ داری ہے پاکستان پیلزپارٹی شہید بھٹو کھلاڑیوں کے حقوق کی خاطرہرسطح پر أواز بلند کرے گی کھلاڑی ملک وقوم کاقیمتی سرمایہ ہوتے ہیں موجودہ دورمیں کھلاڑیوں کو انصاف نہیں مل رہا أخر میں ممان خصوصی علی افضل خان نے کلب کوچ محمودسلطان اور ہیڈکوچ محمدشہراز کی زبردست کوچنگ پرخراج تحسین پیش کیا اورکامیاب کھلاڑیوں کے لیے دس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔

Exit mobile version