جماعت اسلامی نے دنیا بھر میں مسلمانوں کےخلاف ہر ظلم اور جبر ک خلاف اواز اٹھایا ہے
مہمند(رپورٹ:افضل صافی)امیر جماعت اسلامی ضلع مہمند سعید خان چاندہ بازار میں الیکشن کمپین کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی واحد سیاسی جماعت ہے جس کے کسی بھی
وزیر ۔ایم این اے یا ناظم پر ابھی تک کوئی کرپشن کا کیس نہیں ۔جماعت اسلامی نے دنیا بھر میں مسلمانوں کےخلاف ہر ظلم اور جبر ک خلاف اواز اٹھایا ہے