Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں جی ٹی روڈ پر اسلحہ کی نوک پر 60لاکھ کی ڈکیتی

تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں جی ٹی روڈ پر اسلحہ کی نوک پر 60لاکھ کی ڈکیتی

تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں جی ٹی روڈ پر اسلحہ کی نوک پر 60لاکھ کی ڈکیتی

ترنول(رپورٹ:محمد اسحاق عباسی)تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں جی ٹی روڈ پر اسلحہ کی نوک پر 60لاکھ کی ڈکیتی پٹرول پمپ کے مالک اور منیجر بنک میں کیش جمع کروانے گئے تو ڈاکوؤں نے بنک کے باہر رقم چھین لی.بنک کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہوا مگر تمام ملزمان موقع سے فرار ہوگئے. تفصیلات کے مطابق تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں جی ٹی روڈ پر واقع پ




ٹرول پمپ کے مالک طارق محمود اور منیجر محبوب 60 لاکھ روپے کیش موٹروے چوک پر موجود نجی بنک میں جمع کروانے پہنچے تو کار میں موجود بنک کے باہر اسلحہ سے لیس 5 ڈاکوؤں نے رقم چھین لی.نجی بنک کے گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی بھی ہوا مگر تمام ملزمان 
موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے.واقع گئے فورا بعد پولی
س موقع پر پہنچ گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی

 

Exit mobile version