Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

نواحی علاقہ گھنیکی پھاٹک کے قریب کار اور مسافر وین میں تصادم

نواحی علاقہ گھنیکی پھاٹک کے قریب کار اور مسافر وین میں تصادم

نواحی علاقہ گھنیکی پھاٹک کے قریب کار اور مسافر وین میں تصادم

قصور(رپورٹ:مقصود انجم کمبوہ)نواحی علاقہ گھنیکی پھاٹک کے قریب کار اور مسافر وین میں تصادم، ایک شخص جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔لاہور کا رہائشی محمد تنویر اپنی کار نمبریLEP/1196پر لاہور سے چونیاں کی جانب آرہا تھا




کہ جب وہ گھنیکی پھاٹک کے قریب پہنچا تو سامنے سے آنیوالی وین نمبریPLT/5579 سے ٹکرا گیاجس کے نتیجہ میں کار سوار محمد تنویر موقع پرہی جاں بحق ہوگیا جبکہ وقاص،محمد صدیق،سیف اللہ اور رضیہ بی بی سمیت دس افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو کی امدادی ٹیم نے علاج کے لئے رائیونڈ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Exit mobile version