172

نائب امیر جمیعت علماء اسلام پاکستان مولانا مفتی حبیب الرحمٰن درخواستی ٹریفک حادثہ میں زخمی

نائب امیر جمیعت علماء اسلام پاکستان مولانا مفتی حبیب الرحمٰن درخواستی ٹریفک حادثہ میں زخمی




خان پور (رپورٹ:مجید دھریجہ)نائب امیر جمیعت علماء اسلام پاکستان مولانا مفتی حبیب الرحمٰن درخواستی ٹریفک حادثہ میں زخمی ہو گئے ،رحیم یار خان جاتے ہوئے گرین ویلی کے قریب راہگیر کو بچاتے ہوئے کار الٹ گئی ،،

ترجمان جامعہ عبداللہ بن مسعود، مولانا مفتی حبیب الرحمن درخواستی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں