76

ایبٹ أبادتھانہ شیروان کی حدود جرل میں گھریلو ناچاکی پر شوہرنے فائرنگ

ایبٹ أبادتھانہ شیروان کی حدود جرل میں گھریلو ناچاکی پر شوہرنے فائرنگ

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أبادتھانہ شیروان کی حدود جرل میں گھریلو ناچاکی پر شوہرنے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا مقدمہ درج ملزم گرفتار شیروان پولیس کی کاروائی اپنی بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار ۔




تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محمد سلیم خان ولد کالا خان سکنہ جرل نے اپنے مکان واقعہ جرل گاوں میں اپنی بیوی ساجدہ پروین بعمری 46 سالہ کو اسلحہ آتشین سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا




جس کے خلاف تھانہ شیروان میں مقدمہ علت 384 مورخہ 12 جولائی 2019 جرم 302 کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا گیا جسے ایس ایچ او شیروان نے گزشتہ روز اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں