87

ایبٹ أباد حکومت نے عوام سمیت تاجروں پر ٹیکس نافذ کرکے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ چھینا

ایبٹ أباد حکومت نے عوام سمیت تاجروں پر ٹیکس نافذ کرکے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ چھینا

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد حکومت نے عوام سمیت تاجروں پر ٹیکس نافذ کرکے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ چھینا ہے ہم ظلم کے خلاف جنگ لڑیں گے




موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ہے اسے فوری گرایا جائ ورنہ عوام مزید مشکلات سے دوچارہو گی ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز لنک روڈجنرل سیکٹری تاجررہنما سردار رومان نے آن لائن ایف ایس میڈیانیٹ ورک سے کیا انہوں نے کہا

کہ موجودہ حکومت عوام کوریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ظالمانہ ٹیکس ہمیں منظور نہیں ہیں غریب عوام کے ساتھ تبدیلی کے نام پر بہت بڑا فراڈ کیا گیا ہے ہم اس حکومت کے خلاف مزید سڑکوں پر نکلیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں