89

ضلعی پولیس سربراہ ڈی پی او ڈسٹرکٹ مردان سجاد خان کی خصوصی ہدایت

ضلعی پولیس سربراہ ڈی پی او ڈسٹرکٹ مردان سجاد خان کی خصوصی ہدایت

مردان (رپورٹ:شاہ باباعالم حبیب)ضلعی پولیس سربراہ ڈی پی او ڈسٹرکٹ مردان سجاد خان کیخصوصی ہدایت پر عوام الناس کی طرف سے آئے روز شکایات جو کہ مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کیا جاتاہے۔
اور گاڑیوں میں مقررہ حد سے زیادہ سواریاں بیٹھائی جاتی ہے۔ جس پرDSPٹریفک جناب جمیل الرحمان صاحب اور انچارج ٹریفک وارڈن مردان امجد خان نے فوری کاروئی کر کے گاڑیوں کو جناب DSPٹریفک صاحب کی نگرانی میں چیک کر کے زیادہ کرایہ وصول کرنے اور مقررہ حد سے زیادہ سواریاں بٹھانے والے گاڑیوں کو چا لان کیا گیا تمام ڈرائیوران کو DSPصاخب نے سختی سے ہدایات کی کہ آئیندہ کے لئے مختاط رہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں