Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

معروف قانون دان و سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار بشارت ہندل کی گاڑی پر حملہ

معروف قانون دان و سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار بشارت ہندل کی گاڑی پر حملہ

معروف قانون دان و سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار بشارت ہندل کی گاڑی پر حملہ

رحیم یارخان (رپورٹ:مجید دھریجہ)معروف قانون دان و سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار بشارت ہندل کی گاڑی پر حملہ، بشارت ہندل اپنی گاڑی میں موجود تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ اور پتھراؤ شروع کردیا




جس پر بشارت ہندل اپنی گاڑی بھگالی اور سیدھا ڈی پی او آفس میں آکر پناہ لی اطلاع پر وکلاء کی بڑی تعداد ڈی پی او آفس پہنچ گئی ڈی پی او نے واقعی کی تحقیقات اور ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ڈی ایس پی سٹی عباس اختر موقع کی طرف روانہ ہوگئے ۔




Exit mobile version