Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

شیخوپورہ پولیس ان ایکشن بین الاضلاعی ڈکیت گینگز گرفتار

شیخوپورہ پولیس ان ایکشن بین الاضلاعی ڈکیت گینگز گرفتار

شیخوپورہ پولیس ان ایکشن بین الاضلاعی ڈکیت گینگز گرفتار

شیخوپورہ (ایف ایس میڈیا نیٹ ورک)شیخوپورہ پولیس ان ایکشن بین الاضلاعی ڈکیت گینگز گرفتار۔2ڈکیت گینگز کے 8ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی پی او صلاح الدین ملزمان کے قبضہ سے ایک کروڑ مالیت کی پانچ گاڑیاں برآمد۔ملزمان سے جدید اسلحہ ۔ٹولز کٹس۔جعلی نمبر پلیٹس اور ایک کروڑ روپے




نقدی برآمدکرلی ۔ڈی پی او غازی صلاح الدین ملزمان دیگر اضلاع میں میں مقدمات میں مطلوب تھے۔پولیس نے جدید طریقہ کار کو اپناتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ملزمان چوری شدہ گاڑیاں مردان میں فروخت کرتے تھے۔عوام کو تحفظ دیتے ہوئے خصوصی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ڈی پی او




Exit mobile version