122

مانسہرہ چنار روڈ لاری اڈہ میں گٹر لائن ٹوٹنے باعث گندے پانی کا چشمہ امڈ آیا

مانسہرہ چنار روڈ لاری اڈہ میں گٹر لائن ٹوٹنے باعث گندے پانی کا چشمہ امڈ آیا




مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ چنار روڈ لاری اڈہ میں گٹر لائن ٹوٹنے باعث گندے پانی کا چشمہ امڈ آیا ہر طرف بدبو پھیل گئی




راہ گیروں کا پیدل چلنا تک محال مسجد آنے جانے والے نمازیوں نے راستے بدل دیئے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں