100

مانسہرہ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا فاروق شاہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

مانسہرہ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا فاروق شاہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق ڈپٹی چیئرمین سنیٹ اف پاکستان سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری




مولانا امجد خان لاہوری ،جمعیت علماء اسلام کے پی کےسینئر نائب امیر سابق سینئر مولانا سیدہدایت اللہ شاہ، قاری عبد الرشید ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اف پاکستان اور دیگر فاروق شاہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں