92

انشاللہ غازی کوٹ ٹاون شپ اب ایک مثالی ٹاون بنے گا من مانیاں اور بہانے ختم

انشاللہ غازی کوٹ ٹاون شپ اب ایک مثالی ٹاون بنے گا من مانیاں اور بہانے ختم

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) انشاللہ غازی کوٹ ٹاون شپ اب ایک مثالی ٹاون بنے گا من مانیاں اور بہانے ختم شکریہ ڈپٹی کمشنر آپ نے یہ ثابت کیا کے آپ صرف عوام کی ویلفیر کے لیے بیٹھے ہیں




۔اور اس ساری کوشش کا کریڈٹ ٹاون کے رہائشیوں کو جاتا ہے جن کا میں انتہائی شکر گزار ہوں کونسلر اور ایم ڈی اے کے سارے نمائندے سوئے ہوئے تھے جو انشاللہ جاگیں گے اب




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں