70

مانسہرہ شہر میں بارش شہریوں سمیت ٹرانسپورٹرز بھی سخت پریشانی میں مبتلا

مانسہرہ شہر میں بارش شہریوں سمیت ٹرانسپورٹرز بھی سخت پریشانی میں مبتلا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ شہر میں بارش ہونے کے باعث ابیٹ اباد روڈ جھیل کا منظر پیش کرنے لگ گیاشہریوں سمیت ٹرانسپورٹرز بھی سخت پریشانی میں مبتلا ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں