135

سستے بازار کے ذریعے غریب عوام کو ملنے والا ریلیف چند سیاسی ٹاوٹ کے کہنے پر بند

سستے بازار کے ذریعے غریب عوام کو ملنے والا ریلیف چند سیاسی ٹاوٹ کے کہنے پر بند

منڈی صادقگنج(رپورٹ:غفار عباسی)منڈی صادق گنج سستے بازار کے ذریعے غریب عوام کو ملنے والا ریلیف چند سیاسی




ٹاوٹ کے کہنے پر بند کروا دیا گیا جس سے ہزاروں غریب لوگوں کا نقصان ہوا ہے اس بازار میں ضرورت زندگی کی تمام اشیاء انتہائی کم ریٹ پر ملتی ہیں جبکہ عام مارکیٹ کے دوکاندار خود ساختہ ریٹ رکھتے ہوئے غریب عوام کو لوٹنے میں مصروف




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں