مظفرگڑھ خان گڑھ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 89

مظفرگڑھ خان گڑھ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

مظفرگڑھ خان گڑھ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

مظفرگڑھ(رپورٹ:خالد ندیم بھٹی) خان گڑھ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،مظفرگڑھ موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص موقع پر جاں بحق دوسرا شدید زخمی،حادثہ کار کی تیز رفتاری اور غلط طریقے سے اوور ٹیک کرنے کے باعث پیش آیا ۔ ریسکیو ذرائع ،


حادثے کے فوراً بعد کار موقع سے فرار، زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد RHC خانگڑھ منتقل کیاحادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو ایمبولینس کے ذریعے لواحقین کے گھر منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں