Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اپنی مدد أپ کے تحت کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر کھیلنے کے مواقع فراہم کیے

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد علیزباکسنگ اکیڈمی نے کم عرصے میں کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر کھیلنے کے مواقع فراہم کیے حکومتی سرپرستی نہ ہونے کی وجہ سے کھلاڑی مشکلات سے دوچار ہیں پھر بھی اپنی مدد أپ کے تحت کھلاڑیوں کو بھرپور سپورٹ کررہے ہیں

ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز علیزباکسنگ کلب کے ہیڈ کوچ محمد شہراز اور محمودسلطان نے صحافیوں سے کیا انہوں نے کہا کہ ایبٹ أباد میں اپنی مدد اپ کے تحت علیزباکسنگ اکیڈمی نے بہت ہی کم وقت میں ایسے کھلاڑی تیار کیے ہیں جوصوبائی وقومی سطح پر اپنی صلاحتوں کا لوہا منوا چکے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومتی سرپرستی نہ ہونے کے باوجود کھلاڑیوں نے بین الاقوامی سطح پر اپنے ملک وقوم کا نام روشن کیا ہے مانسہرہ میں اور بٹگرام میں بھی باکسنگ کوفروغ دینے میں علیز باکسنگ اکیڈمی کی انتظامیہ کا بھرپور ساتھ انکی وجہ سے اج بٹگرام میں باکسنگ کو فروغ مل رہا ہے محمود سلطان نے کہاکہ ہماراباکسنگ رنگ ہری پور منتقل کرنا سراسر زیادتی ہے ایبٹ أباد کے کھلاڑیوں کے حق پر کسی کو بھی ڈاکہ نہیں مارنے دیں گے ان شاء اللہ جلد ہی اس سلسلے میں صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی سے ملاقات کریں گے اور انہیں تمام حالات سے أگاہ کریں گے

Exit mobile version