خطیب ہزارہ علامہ پیرسیدعظمت حسین شاہ کاتحریک انقلاب صوبہ ہزارہ میں شمولیت کا اعلان 122

خطیب ہزارہ علامہ پیرسیدعظمت حسین شاہ کاتحریک انقلاب صوبہ ہزارہ میں شمولیت کا اعلان

خطیب ہزارہ علامہ پیرسیدعظمت حسین شاہ کاتحریک انقلاب صوبہ ہزارہ میں شمولیت کا اعلان

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) خطیب ہزارہ علامہ پیرسیدعظمت حسین شاہ نے تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ میں شمولیت کا اعلان کر دیا انہوں نےمرکزی وائس چیئرمین سیدشبیرحسین شاہ سے ملاقات کی تحریک انقلاب کے منشور کے ساتھ مکمل اتفاق کرنے کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا


اور تحریک کو کامیاب بنانے میں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں