Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پچیس جولائی کا دن پاکستان تحریک انصاف کی فتح کا دن ہے صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی

پچیس جولائی کا دن پاکستان تحریک انصاف کی فتح کا دن ہے صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أبادپچیس جولائی کا دن پاکستان تحریک انصاف کی فتح کا دن ہے اس تاریخی دن میں ملک چوروں لٹیروں سے أزاد ہو کر ایک ایماندار لیڈرکے سپرد ہوا ہے ملک اندھیروں سے نکل کر روشنیوں کی طرف جارہا ہے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روزصوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی یوم تشکرکے موقع پر آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک سے کیا انہوں نے کہا کہ




پچیس جولائی کا دن ایک تاریخی دن ہے پاکستان کی عوام نے اس دن اپنے ملک کو ایک ایماندار دلیرلیڈر کے حوالے کیا جس نے صرف پاکستان کی بہتری کے لیے اپنی زندگی وقف کی اور طویل جہدوجہد کے




بعد أخر عوام میں وہ شعور اجاگر کردیا ہے جس مقصد کے لیے انہوں نے یہ تحریک شروع کی عمران خان عوام کے لیے امید کی کرن ہیں جس نے ہمیشہ پاکستان کی فلاح وبہبود کے لیے دن رات محنت کی جس کی بدولت أج عمران خان کی قیادت میں أ ملک صیح سمت میں ترقی کی راہ پرگامزن ہورہا ہے ہم عمران خان کے سپاہی ہیں




Exit mobile version