83

ڈپٹی کمشنرمانسہرہ کیپٹن اورنگزیب حیدر کی خصوصی ہدایات پر غیر قانونی کنکشن کے خلاف آپریشن کیا

ڈپٹی کمشنرمانسہرہ کیپٹن اورنگزیب حیدر کی خصوصی ہدایات پر غیر قانونی کنکشن کے خلاف آپریشن کیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنرمانسہرہ کیپٹن اورنگزیب حیدر کی خصوصی ہدایات پر گزشتہ رات ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) علی شیر خان نے پھلڑہ سرکل کے ایس ایچ او پیسکو عثمان




،اور ایس ایچ اوخاکی کے ھمراہ غیر قانونی کنڈوں اور بجلی کےغیر قانونی کنکشن کے خلاف علاقہ نیلور، خواجگان، مراد پور، شینئی گاوں میں آپریشن کیا۔ متعدد بجلی چوروں پکڑے گئے جن کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ھے۔ اور تنبیہ کی کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی آئندہ بھی جاری رہیگی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں