120

غیر معیاری چربی سے آئل/گھی اور صابن بنانے والے کو رنگے ہاتھوں گرفتار پکڑا

غیر معیاری چربی سے آئل گھی اور صابن بنانے والے کو رنگے ہاتھوں گرفتار پکڑا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) علی شیر خان ھمراہ شیر رحمان صاحب (اے اے سی -1)، ڈاکٹر عتیق(V.O)، و ایس ایچ او بفہ دلپزر خان ، نے نزد عنایت آباد پل جانوروں کےاوجھڑیوں، آنتڑوں اور غیر معیاری چربی سے آئل/گھی اور صابن بنانے والے کو رنگے




ہاتھوں گرفتار پکڑا۔ جسے بعدازاں پابند سلاسل کردیا۔




دیگر بازاروں میں چکنگ کے دوران ڈبل سٹیشن سیل کیا گیا جبکہ میڈیکل سٹور ،پٹرول پمپ،ھوٹل، جنرل سٹور،




نانبائی کی مناسب صفائی نہ ھونے اور خلاف قانوں کام کرنے پر نہ صرف جرمانے عائد کئے گئے بلکہ تنبیہ بھی کی کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ بعدازاں مضر صحت آئل، چربی اور تیزاب تلف کیا گیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں