آزاد کشمیر مظفرآباد سے 122 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع رتی گلی جھیل فدرتی حسن
آزاد کشمیر مظفرآباد(رپورٹ:بنارس راجپوت) آزاد کشمیر مظفرآباد سے 122 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع رتی گلی جھیل فدرتی حسن سے مالومال ہے رتی گلی جھیل سطح سمندر سے 12000 فٹ بلندی پر واقع ہے
جھیل کے ادرگردسرسبز میدان اور جمی برف اس کے حسن کو چار چاند لگتی ہے وادی نیلم میں واقع رتی گلی
جھیل کی خوبصورتی کو دیکھنے کیلیے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح اس کا روخ تو کرتے ہیں مگر حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے مکمل سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے شکوہ کرتے ہو بھی نظر آتے ہیں