Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تحصیل فورٹ عباس میں دو مختلف حادثات میں دو مو ٹر سائیکل سوار شدید زخمی

تحصیل فورٹ عباس میں دو مختلف حادثات میں دو مو ٹر سائیکل سوار شدید زخمی

تحصیل فورٹ عباس میں دو مختلف حادثات میں دو مو ٹر سائیکل سوار شدید زخمی

تحصیل فورٹ عباس(رپورٹ:ابو حمزہ ساجد) تحصیل فورٹ عباس میںدو مختلف حادثات میں دو مو ٹر سائیکل سوار شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق پہلے حادثہ میں چک نمبر 176/7R کے قریب




موٹرسائیکل سوار کتے سے ٹکرا گیاموٹر سائیکل سوار شدید زخمی ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 فورٹ عباس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعدزخمی کو تحصیل

ہیڈ کواٹر ہسپتال فورٹ عباس شفٹ کر دیا اور دوسرے حادثہ میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہو نے کیوجہ سے شاہ محمد نامی شخص گر کر شدید زخمی ،14 چوک کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے




موٹرسائیکل سلپ ہو گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شا ہ محمد شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122فورٹ عباس نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعدتحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال فورٹ عباس منتقل کردیا۔




Exit mobile version