107

محکمہ ہائی وے کی مجرمانہ خاموشی اور غفلت

محکمہ ہائی وے کی مجرمانہ خاموشی اور غفلت

تحصیل فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )محکمہ ہائیوے کی مجرمانہ خاموشی اور غفلت،فورٹ عباس ڈاھرانوالا روڈ تباہی کا شکار اربوں کی لاگت سے تیار کارپٹ راڈ کا کوئی پرسانِ حال نہیں، وزیراعلی پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں