Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

نئی آبادی کوٹ رادھاکیشن میں گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

قصور(رپورٹ:مقصودانجم کمبوہ) نئی آبادی کوٹ رادھاکیشن میں گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔نئی آبادی کوٹ رادھاکیشن کے رہائشی

 عبدالطیف کے بیٹے22سالہ نعیم رضا کا گھر والوں کے ساتھ لڑائی جھگڑا ہوگیا جس پر نعیم رضانے جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جس سے اسکی حالت خراب ہوگئی اسے علاج کے لئے لاہور جنرل ہسپتال لےجایا گیامگر وہ جانبر نہ ہو سکااور دم توڑ گیا

Exit mobile version