123

صدر پریس کلب وارث علی سندھو کی زیر صدارت میں اسسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی سےملاقات

صدر پریس کلب وارث علی سندھو کی زیر صدارت میں اسسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی سےملاقات

فورٹ عباس(رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )پریس کلب فورٹ عباس کے صحافیوں کے وفر کی صدر پریس کلب وارث علی سندھو کی زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس احمد سلیم چشتی سے اے سی آفس میں ملاقات۔ وفد میں چئرمین پریس کلب محمد سلیم زاہد سئیر صحافی عبدالحفیظ ضیاء جرنل سیکرٹری محمد افضل بھٹی نائیب صدر محمد سعید عمران فنانس سیکریٹری محمد اطہر نمبردار



صدر پریس کلب وارث علی سندھو کی زیر صدارت میں اسسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی سےملاقات

۔کالم نگار غریب اللہ غازی حافظ مطلوب جنید اسماعیل محمد ریاض راجڑ رائو فضل الرحمان محمدآصف نے شرکت کی اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس سے فورٹ عباس کے مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو اور انہوں نے مسائل جن میں شہر کی صفائی اور بارش کے کھڑے پانی کی فوری نکاسی کے لئے اقدامات




۔آوارہ کتوں کو مارنا رامے چوک کی صفائی اور مین ہول کے ڈھکن لگانے کو جلد مکمل کرنے کا وعدہ کیا صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب محمد سلیم زاہد نے اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس احمد سلیم چشتی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے صحافیوں کو غور سے سن کر فوری اصلاح احوال کا وعدہ کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں