89

ملا ئیشیا میں مقیم پاکستانیوں نے اپنی پاکستان ان ملائیشیا کمیونٹی بنا لی

ملا ئیشیا میں مقیم پاکستانیوں نے اپنی پاکستان ان ملائیشیا کمیونٹی بنا لی

فورٹ عباس(رپورٹ:ابو حمزہ ساجد ) ملا ئیشیا میں مقیم پاکستانیوں نے اپنی پاکستان ان ملائیشیا کمیونٹی بنا لی جسکا مقصد ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں کی ہر طرح مدد کرنا ہے یہ کمیونٹی کسی بھی پاکستانی کی وفات پرڈیڈ باڈی کی وطن واپسی، جیل میں قیدپاکستانی قیدیوں کی قانونی معاونت کر کے




جیل سے چھڑوا کر پاکستان واپس بھیجنے کے انتظامات کرے گی ،کسی غیر ملکی سے پاکستانی کو کوئی مسئلہ ہو تو اسکے حل کیلئے یہ کمیونٹی معاملات حل کروائے گی ، اس کمیونٹی میں فورٹ عباس کے بہت سے ملائیشیا جانے والے نو جوان شامل ہیں ،اس کمیونٹی کے صدر کوالمپورمنیر شاہ اور سٹی صدرکالام شہرفورٹ عباس سے ملائیشیا گئے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں