Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دسمبر میں ہونے والے متوقع بلدیاتی انتخابات مانسہرہ کی میرشپ کیلئے مسلم لیگ ن کےمیاں ابرار شاہ کا نام سامنے

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر )دسمبر میں ہونے والے متوقع بلدیاتی انتخابات مانسہرہ کی میرشپ کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے دیگر امیدواروں کے ساتھ ساتھ میاں ابرار شاہ کا نام سامنے آ گیا یونین کونسل سٹی نمبر دو سے ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے تحصیل کونسل مانسہرہ میں

ڈپٹی کنونیئر میاں ابرار شاہ، سا بق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف، سابق ایم پی اے سردار ظہور سمیت مسلم لیگ ن کے تمام حلقوں میں پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،

اس سال فروری میں ہونے والے تحصیل ناظم مانسہرہ کے ضمنی الیکشن میں بھی پارٹی قیادت کی مشاورت پر میاں ابرار شاہ نے قربانی دی تھی جس کے بعد موجودہ تحصیل ناظم عمر فاروق کی

راہ ہموار ہوئی، اس سلسلے میں جب میاں ابرار شاہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت اور پارٹی قیادت کیلئے ہر میدان میں حاضر ہوں، مانسہرہ کے عام آدمی کے حقوق کا مقدمہ لڑتا رہوں گا، زندگی عوام کی خدمت کیلئے وقف کر رکھی ہے۔

Exit mobile version