70

بیشک جرآت مند ہی تاریخ کے صفحات میں زندہ رہتے ہیں

بیشک جرآت مند ہی تاریخ کے صفحات میں زندہ رہتے ہیں

۔مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) بیشک جرآت مند ہی تاریخ کے صفحات میں زندہ رہتے ہیں۔۔




ایس۔ایچ۔او تھانہ بٹل ملک آصف حسین کی شہید سب انسپکٹر فرید خان کی قبر پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھائ اور شہید سب انسپکٹر کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئیے دعا بھی کی گئ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں