Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ میرپور کی حدود عثمان آباد میں شارٹ سرکٹ کے باعث أتشزگی مکان جل کرراکھ

تھانہ میرپور کی حدود عثمان آباد میں شارٹ سرکٹ کے باعث أتشزگی مکان جل کرراکھ

تھانہ میرپور کی حدود عثمان آباد میں شارٹ سرکٹ کے باعث أتشزگی مکان جل کرراکھ

ایبٹ أباد(رپورٹ: وقاص باکسر)ایبٹ أبادتھانہ میرپور کی حدود عثمان آباد میں شارٹ سرکٹ کے باعث أتشزگی مکان جل کرراکھ متاثرہ شخص کا لاکھوں کا نقصان رسیکیو حکام کی بروقت کارواٸی مزید أگ




پھیلنے سے بچا لیا اس ضمن میں رسیکیومیڈیا کوارڈینٹیر ساجد اقبال نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز محلہ عثمان أباد میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک گھر میں آچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے




گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جسکی اطلاع رسکیو 1122کو ملی اطلاع ملتے ہی رسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئ اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ۔رسکیو کی ایک گھنٹے کی فائرفائیٹنگ کے بعد آ گ پر قابو پا لیا گیا اور مزید رہائشی علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔




Exit mobile version