91

اوگرا کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکولز وینز میں گیس سلینڈر کی پابندی

اوگرا کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکولز وینز میں گیس سلینڈر کی پابندی

ترنول(رپورٹ:اسحاق عباسی )اوگرا کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکولز وینز میں گیس سلینڈر کی پابندی کے بعد موٹروے پولیس کا اہم اقدام اوگرا کے احکامات کے مطابق تمام پبلک سروس گاڑیوں میں LPG/CNG سیلنڈر ممنوع کر دیے گئے ہیں.




ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق تمام پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو آگاہ کیا جاتا ہے کے اپنی گاڑیوں سے سلنڈر اتار دیں بصورت دیگر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی. ڈی آئی جی نارتھ کی




جانب سے فوری تمام زون میں اس کمپین کو شروع کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔اب تمام پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سے CNG/LPG سلینڈر اتار دیئےجائیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں